سپریم کونسل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مجلس اعلٰی، ایوان بالا۔ "مسئلہ شرقیہ کے متعلق. معاملات سپریم کونسل کے سامنے پیش ہیں۔" ( ١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ١٠ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سپریم' کے ساتھ انگریزی اسم 'کونسل' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٢ء سے "نقش فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مجلس اعلٰی، ایوان بالا۔ "مسئلہ شرقیہ کے متعلق. معاملات سپریم کونسل کے سامنے پیش ہیں۔" ( ١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ١٠ )
جنس: مؤنث